نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دوسرے کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے اور دونوں ملکوں میں ہمہ گیر ترقی کے لئے باہمی تعاون کا ماحول فراہم کرنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
واضح رہے بدھ کو استنبول میں ستاون اسلامی ملکوں کے اعلی رتبہ نمائندوں کا اجلاس ہوا تھا۔ اس اجلاس میں اسلامی ملکوں میں صنعت سیاحت، نقل و حمل اور تجارت و زراعت کے میدانوں م ...